سورۃ 55 الرحمن (رحمٰن), آیت 43

  1. هَٰذِهِ جَهَنَّمُ الَّتِي يُكَذِّبُ بِهَا الْمُجْرِمُونَ

    لفظ کا ترجمہ

    هَٰذِهِۦ
    یہ ہے
    جَهَنَّمُ
    وہ جہنم
    ٱلَّتِى
    وہ جو
    يُكَذِّبُ
    جھٹلاتے تھے
    بِهَا
    جس کو
    ٱلْمُجْرِمُونَ
    مجرم

    یہ ہے وه جہنم جسے مجرم جھوٹا جانتے تھے.

    55:43

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 55 الرحمن (رحمٰن)