سورۃ 55 الرحمن (رحمٰن), آیت 39
-
فَيَوْمَئِذٍ لَا يُسْأَلُ عَنْ ذَنْبِهِ إِنْسٌ وَلَا جَانٌّ
لفظ کا ترجمہ
- فَيَوْمَئِذٍ
- تو اس دن
- لَّا
- نہ
- يُسْـَٔلُ
- پوچھا جائے گا
- عَن
- کے بارے میں
- ذَنۢبِهِۦٓ
- اپنے گناہوں
- إِنسٌ
- کوئی انسان
- وَلَا
- اور نہ
- جَآنٌّ
- کوئی جن
اس دن کسی انسان اورکسی جن سے اس کے گناہوں کی پرسش نہ کی جائے گی.
55:39
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی