سورۃ 55 الرحمن (رحمٰن), آیت 37
-
فَإِذَا انْشَقَّتِ السَّمَاءُ فَكَانَتْ وَرْدَةً كَالدِّهَانِ
لفظ کا ترجمہ
- فَإِذَا
- تو جب
- ٱنشَقَّتِ
- پھٹ جائے گا
- ٱلسَّمَآءُ
- آسمان
- فَكَانَتْ
- تو ہوجائے گا
- وَرْدَةً
- سرخ سرخ
- كَٱلدِّهَانِ
- چمڑے کی طرح۔ تیل کی تلچھٹ کی طرح
پس جب کہ آسمان پھٹ کر سرخ ہو جائے جیسے کہ سرخ چمڑه.
55:37
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی