سورۃ 55 الرحمن (رحمٰن), آیت 33
-
يَا مَعْشَرَ الْجِنِّ وَالْإِنْسِ إِنِ اسْتَطَعْتُمْ أَنْ تَنْفُذُوا مِنْ أَقْطَارِ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ فَانْفُذُوا ۚ لَا تَنْفُذُونَ إِلَّا بِسُلْطَانٍ
لفظ کا ترجمہ
- يَٰمَعْشَرَ
- اے گروہ
- ٱلْجِنِّ
- جن
- وَٱلْإِنسِ
- و انس
- إِنِ
- اگر
- ٱسْتَطَعْتُمْ
- تم استطاعت رکھتے ہو
- أَن
- کہ
- تَنفُذُوا۟
- تم نکل بھاگو
- مِنْ
- سے
- أَقْطَارِ
- کناروں
- ٱلسَّمَٰوَٰتِ
- آسمانوں کے
- وَٱلْأَرْضِ
- اور زمین کے
- فَٱنفُذُوا۟
- تو بھاگ نکلو
- لَا
- نہیں
- تَنفُذُونَ
- تم بھاگ سکتے
- إِلَّا
- مگر
- بِسُلْطَٰنٍ
- ساتھ ایک زور کے
اے گروه جنات و انسان! اگر تم میں آسمانوں اور زمین کے کناروں سے باہر نکل جانے کی طاقت ہے تو نکل بھاگو ! بغیر غلبہ اور طاقت کے تم نہیں نکل سکتے.
55:33
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی