سورۃ 55 الرحمن (رحمٰن), آیت 29
-
يَسْأَلُهُ مَنْ فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ ۚ كُلَّ يَوْمٍ هُوَ فِي شَأْنٍ
لفظ کا ترجمہ
- يَسْـَٔلُهُۥ
- مانگتے ہیں اس سے
- مَن
- جو بھی
- فِى
- میں ہیں
- ٱلسَّمَٰوَٰتِ
- آسمانوں
- وَٱلْأَرْضِ
- اور زمین میں
- كُلَّ
- ہر
- يَوْمٍ
- روز
- هُوَ
- وہ
- فِى
- میں ہے
- شَأْنٍ
- نئی شان
سب آسمان وزمین والے اسی سے مانگتے ہیں ۔ ہر روز وه ایک شان میں ہے.
55:29
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی