سورۃ 55 الرحمن (رحمٰن), آیت 27
-
وَيَبْقَىٰ وَجْهُ رَبِّكَ ذُو الْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِ
لفظ کا ترجمہ
- وَيَبْقَىٰ
- اور باقی رہے گی
- وَجْهُ
- ذات
- رَبِّكَ
- تیرے رب کی
- ذُو
- والی
- ٱلْجَلَٰلِ
- بزرگی
- وَٱلْإِكْرَامِ
- اور کرم والی
صرف تیرے رب کی ذات جو عظمت اور عزت والی ہے باقی ره جائے گی.
55:27
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی