سورۃ 55 الرحمن (رحمٰن), آیت 24
-
وَلَهُ الْجَوَارِ الْمُنْشَآتُ فِي الْبَحْرِ كَالْأَعْلَامِ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَهُ
- اور اسی کے لیے ہیں
- ٱلْجَوَارِ
- جہاز
- ٱلْمُنشَـَٔاتُ
- اونچے اٹھے ہوئے
- فِى
- میں
- ٱلْبَحْرِ
- سمندر
- كَٱلْأَعْلَٰمِ
- اونچے پہاڑوں کی طرح
اور اللہ ہی کی (ملکیت میں) ہیں وه جہاز جو سمندروں میں پہاڑ کی طرح بلند (چل پھر رہے) ہیں.
55:24
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی