سورۃ 55 الرحمن (رحمٰن), آیت 22
-
يَخْرُجُ مِنْهُمَا اللُّؤْلُؤُ وَالْمَرْجَانُ
لفظ کا ترجمہ
- يَخْرُجُ
- نکلتے ہیں
- مِنْهُمَا
- ان دونوں سے
- ٱللُّؤْلُؤُ
- موتی
- وَٱلْمَرْجَانُ
- اور مونگے
ان دونوں میں سے موتی اور مونگے برآمد ہوتے ہیں.
55:22
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی