سورۃ 55 الرحمن (رحمٰن), آیت 20
-
بَيْنَهُمَا بَرْزَخٌ لَا يَبْغِيَانِ
لفظ کا ترجمہ
- بَيْنَهُمَا
- ان دونوں کے درمیان
- بَرْزَخٌ
- ایک پردہ ہے
- لَّا
- نہیں
- يَبْغِيَانِ
- وہ تجاوز کرتے۔ آگے بڑھتے
ان دونوں میں ایک آڑ ہے کہ اس سے بڑھ نہیں سکتے.
55:20
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی