سورۃ 55 الرحمن (رحمٰن), آیت 19 – 20
-
مَرَجَ الْبَحْرَيْنِ يَلْتَقِيَانِ
اس نے دو دریا جاری کر دیے جو ایک دوسرے سے مل جاتے ہیں.
55:19 -
بَيْنَهُمَا بَرْزَخٌ لَا يَبْغِيَانِ
ان دونوں میں ایک آڑ ہے کہ اس سے بڑھ نہیں سکتے.
55:20
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی