سورۃ 55 الرحمن (رحمٰن), آیت 17
-
رَبُّ الْمَشْرِقَيْنِ وَرَبُّ الْمَغْرِبَيْنِ
لفظ کا ترجمہ
- رَبُّ
- رب ہے
- ٱلْمَشْرِقَيْنِ
- دو مشرقوں کا
- وَرَبُّ
- اور رب ہے
- ٱلْمَغْرِبَيْنِ
- دو مغربوں کا
وه رب ہے دونوں مشرقوں اور دونوں مغربوں کا
55:17
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی