سورۃ 55 الرحمن (رحمٰن), آیت 15 – 16
-
وَخَلَقَ الْجَانَّ مِنْ مَارِجٍ مِنْ نَارٍ
اور جنات کو آگ کے شعلے سے پیدا کیا.
55:15 -
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
پس تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
55:16
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی