سورۃ 55 الرحمن (رحمٰن), آیت 15
-
وَخَلَقَ الْجَانَّ مِنْ مَارِجٍ مِنْ نَارٍ
لفظ کا ترجمہ
- وَخَلَقَ
- اور اس نے پیدا کیا
- ٱلْجَآنَّ
- جن کو
- مِن
- سے
- مَّارِجٍ
- شعلے والی
- مِّن
- سے
- نَّارٍ
- آگ
اور جنات کو آگ کے شعلے سے پیدا کیا.
55:15
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی