سورۃ 55 الرحمن (رحمٰن), آیت 11
-
فِيهَا فَاكِهَةٌ وَالنَّخْلُ ذَاتُ الْأَكْمَامِ
لفظ کا ترجمہ
- فِيهَا
- اس میں
- فَٰكِهَةٌ
- پھل ہیں
- وَٱلنَّخْلُ
- اور کھجور کے درخت
- ذَاتُ
- والے
- ٱلْأَكْمَامِ
- خوشوں
جس میں میوے ہیں اور خوشے والے کھجور کے درخت ہیں.
55:11
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی