سورۃ 55 الرحمن (رحمٰن), آیت 10 – 12
-
وَالْأَرْضَ وَضَعَهَا لِلْأَنَامِ
اور اسی نے مخلوق کے لیے زمین بچھا دی.
55:10 -
فِيهَا فَاكِهَةٌ وَالنَّخْلُ ذَاتُ الْأَكْمَامِ
جس میں میوے ہیں اور خوشے والے کھجور کے درخت ہیں.
55:11 -
وَالْحَبُّ ذُو الْعَصْفِ وَالرَّيْحَانُ
اور بھس واﻻ اناج ہے ۔ اور خوشبودار پھول ہیں.
55:12
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی