سورۃ 54 القمر (چاند), آیت 54 – 55
-
إِنَّ الْمُتَّقِينَ فِي جَنَّاتٍ وَنَهَرٍ
یقیناً ہمارا ڈر رکھنے والے جنتوں اور نہروں میں ہوں گے.
54:54 -
فِي مَقْعَدِ صِدْقٍ عِنْدَ مَلِيكٍ مُقْتَدِرٍ
راستی اور عزت کی بیٹھک میں قدرت والے بادشاه کے پاس.
54:55
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی