سورۃ 54 القمر (چاند), آیت 54

  1. إِنَّ الْمُتَّقِينَ فِي جَنَّاتٍ وَنَهَرٍ

    لفظ کا ترجمہ

    إِنَّ
    بیشک
    ٱلْمُتَّقِينَ
    تقوی والے
    فِى
    میں ہوں گے
    جَنَّٰتٍ
    باغوں
    وَنَهَرٍ
    اور نہروں میں

    یقیناً ہمارا ڈر رکھنے والے جنتوں اور نہروں میں ہوں گے.

    54:54

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 54 القمر (چاند)