سورۃ 54 القمر (چاند), آیت 41 – 42
-
وَلَقَدْ جَاءَ آلَ فِرْعَوْنَ النُّذُرُ
اور فرعونیوں کے پاس بھی ڈرانے والے آئے.
54:41 -
كَذَّبُوا بِآيَاتِنَا كُلِّهَا فَأَخَذْنَاهُمْ أَخْذَ عَزِيزٍ مُقْتَدِرٍ
انہوں نے ہماری تمام نشانیاں جھٹلائیں پس ہم نے انہیں بڑے غالب قوی پکڑنے والے کی طرح پکڑ لیا.
54:42
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی