سورۃ 54 القمر (چاند), آیت 31
-
إِنَّا أَرْسَلْنَا عَلَيْهِمْ صَيْحَةً وَاحِدَةً فَكَانُوا كَهَشِيمِ الْمُحْتَظِرِ
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّآ
- بیشک ہم نے
- أَرْسَلْنَا
- بھیجا ہم نے
- عَلَيْهِمْ
- ان پر
- صَيْحَةً
- ایک دھماکہ
- وَٰحِدَةً
- بس ایک ہی
- فَكَانُوا۟
- تو تھے وہ
- كَهَشِيمِ
- مانند گھاس کے
- ٱلْمُحْتَظِرِ
- باڑے والے کی
ہم نے ان پر ایک چیﺦ بھیجی پس ایسے ہو گئے جیسے باڑ بنانے والے کی روندی ہوئی گھاس.
54:31
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی