سورۃ 54 القمر (چاند), آیت 16

  1. فَكَيْفَ كَانَ عَذَابِي وَنُذُرِ

    لفظ کا ترجمہ

    فَكَيْفَ
    تو کس طرح
    كَانَ
    تھا
    عَذَابِى
    عذاب میرا
    وَنُذُرِ
    اور ڈرانا میرا

    بتاؤ میرا عذاب اور میری ڈرانے والی باتیں کیسی رہیں؟

    54:16

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 54 القمر (چاند)