سورۃ 53 النجم (ستارہ), آیت 9

  1. فَكَانَ قَابَ قَوْسَيْنِ أَوْ أَدْنَىٰ

    لفظ کا ترجمہ

    فَكَانَ
    تو تھا اندازے سے
    قَابَ
    برابر
    قَوْسَيْنِ
    دو کمان کے
    أَوْ
    یا
    أَدْنَىٰ
    اس سے کم تر۔ قریب

    پس وه دو کمانوں کے بقدر فاصلہ ره گیا بلکہ اس سے بھی کم.

    53:9

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 53 النجم (ستارہ)