سورۃ 53 النجم (ستارہ), آیت 62

  1. فَاسْجُدُوا لِلَّهِ وَاعْبُدُوا ۩

    لفظ کا ترجمہ

    فَٱسْجُدُوا۟
    پس سجدہ کرو
    لِلَّهِ
    اللہ کے لیے
    وَٱعْبُدُوا۟
    اور عبادت کرو

    اب اللہ کے سامنے سجدے کرو اور (اسی) کی عبادت کرو.

    53:62

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 53 النجم (ستارہ)