سورۃ 53 النجم (ستارہ), آیت 60

  1. وَتَضْحَكُونَ وَلَا تَبْكُونَ

    لفظ کا ترجمہ

    وَتَضْحَكُونَ
    اور تم ہنستے ہو
    وَلَا
    اور نہیں
    تَبْكُونَ
    تم روتے ہو

    اور ہنس رہے ہو؟ روتے نہیں؟

    53:60

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 53 النجم (ستارہ)