سورۃ 53 النجم (ستارہ), آیت 53
-
وَالْمُؤْتَفِكَةَ أَهْوَىٰ
لفظ کا ترجمہ
- وَٱلْمُؤْتَفِكَةَ
- اور اوندھی گرنے والی بستیاں
- أَهْوَىٰ
- اس نے ان کو اوپر سے نیچے دے مارا
اور مؤتفکہ (شہر یا الٹی ہوئی بستیوں کو) اسی نے الٹ دیا.
53:53
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی