سورۃ 53 النجم (ستارہ), آیت 4

  1. إِنْ هُوَ إِلَّا وَحْيٌ يُوحَىٰ

    لفظ کا ترجمہ

    إِنْ
    نہیں
    هُوَ
    وہ
    إِلَّا
    مگر
    وَحْىٌ
    ایک وحی ہے
    يُوحَىٰ
    جو وحی کی جاتی ہے

    وه تو صرف وحی ہے جو اتاری جاتی ہے.

    53:4

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 53 النجم (ستارہ)