سورۃ 53 النجم (ستارہ), آیت 31
-
وَلِلَّهِ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ لِيَجْزِيَ الَّذِينَ أَسَاءُوا بِمَا عَمِلُوا وَيَجْزِيَ الَّذِينَ أَحْسَنُوا بِالْحُسْنَى
لفظ کا ترجمہ
- وَلِلَّهِ
- اور اللہ ہی کے لیے ہے
- مَا
- جو کچھ
- فِى
- میں ہے
- ٱلسَّمَٰوَٰتِ
- آسمانوں
- وَمَا
- اور جو کچھ
- فِى
- میں ہے
- ٱلْأَرْضِ
- زمین
- لِيَجْزِىَ
- تاکہ بدلہ دے
- ٱلَّذِينَ
- ان لوگوں کو
- أَسَٰٓـُٔوا۟
- جنہوں نے برا کیا
- بِمَا
- ساتھ اس کے جو
- عَمِلُوا۟
- انہوں نے کام کیے
- وَيَجْزِىَ
- اور جزا دے
- ٱلَّذِينَ
- ان لوگوں کو
- أَحْسَنُوا۟
- جنہوں نے اچھا کیا
- بِٱلْحُسْنَى
- ساتھ بھلائی کے
اور اللہ ہی کا ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے تاکہ اللہ تعالیٰ برے عمل کرنے والوں کو ان کے اعمال کا بدلہ دے اور نیک کام کرنے والوں کو اچھا بدلہ عنایت فرمائے.
53:31
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی