سورۃ 53 النجم (ستارہ), آیت 3 – 5

  1. وَمَا يَنْطِقُ عَنِ الْهَوَىٰ

    اور نہ وه اپنی خواہش سے کوئی بات کہتے ہیں.

    53:3
  2. إِنْ هُوَ إِلَّا وَحْيٌ يُوحَىٰ

    وه تو صرف وحی ہے جو اتاری جاتی ہے.

    53:4
  3. عَلَّمَهُ شَدِيدُ الْقُوَىٰ

    اسے پوری طاقت والے فرشتے نے سکھایا ہے.

    53:5

ترجمہ: Muhammad Ibrahim Junagarhi