سورۃ 53 النجم (ستارہ), آیت 21 – 22

  1. أَلَكُمُ الذَّكَرُ وَلَهُ الْأُنْثَىٰ

    کیا تمہارے لیے لڑکے اور اللہ کے لیے لڑکیاں ہیں؟

    53:21
  2. تِلْكَ إِذًا قِسْمَةٌ ضِيزَىٰ

    یہ تو اب بڑی بےانصافی کی تقسیم ہے.

    53:22

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی