سورۃ 53 النجم (ستارہ), آیت 21
-
أَلَكُمُ الذَّكَرُ وَلَهُ الْأُنْثَىٰ
لفظ کا ترجمہ
- أَلَكُمُ
- کیا تمہارے لیے
- ٱلذَّكَرُ
- لڑکے ہیں
- وَلَهُ
- اور اس کے لیے
- ٱلْأُنثَىٰ
- لڑکیاں
کیا تمہارے لیے لڑکے اور اللہ کے لیے لڑکیاں ہیں؟
53:21
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی