سورۃ 53 النجم (ستارہ), آیت 16
-
إِذْ يَغْشَى السِّدْرَةَ مَا يَغْشَىٰ
لفظ کا ترجمہ
- إِذْ
- جب
- يَغْشَى
- چھا رہا تھا
- ٱلسِّدْرَةَ
- سدرہ پر
- مَا
- جو کچھ
- يَغْشَىٰ
- چھا رہا تھا
جب کہ سدره کو چھپائے لیتی تھی وه چیز جو اس پر چھا رہی تھی.
53:16
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی