سورۃ 53 النجم (ستارہ), آیت 12
-
أَفَتُمَارُونَهُ عَلَىٰ مَا يَرَىٰ
لفظ کا ترجمہ
- أَفَتُمَٰرُونَهُۥ
- کیا پھر تم جھگڑتے ہو اس سے
- عَلَىٰ
- اوپر
- مَا
- اس کے جو
- يَرَىٰ
- وہ دیکھتا ہے
کیا تم جھگڑا کرتے ہو اس پر جو (پیغمبر) دیکھتے ہیں.
53:12
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی