سورۃ 52 الطور ((پہاڑ) طور), آیت 48
-
وَاصْبِرْ لِحُكْمِ رَبِّكَ فَإِنَّكَ بِأَعْيُنِنَا ۖ وَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ حِينَ تَقُومُ
لفظ کا ترجمہ
- وَٱصْبِرْ
- اور صبر کیجیے
- لِحُكْمِ
- فیصلے کے لیے
- رَبِّكَ
- اپنے رب کے
- فَإِنَّكَ
- پس بیشک
- بِأَعْيُنِنَا
- آپ ہماری نگاہوں میں ہیں
- وَسَبِّحْ
- اور تسبیح کیجیئے
- بِحَمْدِ
- حمد کے ساتھ
- رَبِّكَ
- اپنے رب کی
- حِينَ
- جس وقت
- تَقُومُ
- آپ کھڑے ہوتے ہیں
تو اپنے رب کے حکم کے انتظار میں صبر سے کام لے، بیشک تو ہماری آنکھوں کے سامنے ہے۔ صبح کو جب تو اٹھے اپنے رب کی پاکی اور حمد بیان کر.
52:48
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی