سورۃ 52 الطور ((پہاڑ) طور), آیت 46
-
يَوْمَ لَا يُغْنِي عَنْهُمْ كَيْدُهُمْ شَيْئًا وَلَا هُمْ يُنْصَرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- يَوْمَ
- جس دن
- لَا
- نہ
- يُغْنِى
- کام آئے گی
- عَنْهُمْ
- ان کو
- كَيْدُهُمْ
- ان کی چال
- شَيْـًٔا
- کچھ بھی
- وَلَا
- اور نہ
- هُمْ
- وہ
- يُنصَرُونَ
- وہ مدد کیے جائیں گے
جس دن انہیں ان کا مکر کچھ کام نہ دے گا اور نہ وه مدد کیے جائیں گے.
52:46
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی