سورۃ 52 الطور ((پہاڑ) طور), آیت 43
-
أَمْ لَهُمْ إِلَٰهٌ غَيْرُ اللَّهِ ۚ سُبْحَانَ اللَّهِ عَمَّا يُشْرِكُونَ
لفظ کا ترجمہ
- أَمْ
- یا
- لَهُمْ
- ان کے لیے
- إِلَٰهٌ
- کوئی الہ ہے
- غَيْرُ
- سوا
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- سُبْحَٰنَ
- پاک ہے
- ٱللَّهِ
- اللہ
- عَمَّا
- اس سے جو
- يُشْرِكُونَ
- وہ شریک ٹھہراتے ہیں
کیا اللہ کے سوا ان کا کوئی معبود ہے؟ (ہرگز نہیں) اللہ تعالیٰ ان کے شرک سے پاک ہے.
52:43
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی