سورۃ 52 الطور ((پہاڑ) طور), آیت 22
-
وَأَمْدَدْنَاهُمْ بِفَاكِهَةٍ وَلَحْمٍ مِمَّا يَشْتَهُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَأَمْدَدْنَٰهُم
- اور مدد دیں گے ہم ان کو۔ زیادہ دیں گے ہم ان کو۔ پے در پے دیں گے ہم ان کو
- بِفَٰكِهَةٍ
- پھل
- وَلَحْمٍ
- اور گوشت
- مِّمَّا
- اس میں سے جو وہ
- يَشْتَهُونَ
- خواہش کریں گے
ہم ان کے لیے میوے اورمرغوب گوشت کی ریل پیل کردیں گے.
52:22
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی