سورۃ 52 الطور ((پہاڑ) طور), آیت 20
-
مُتَّكِئِينَ عَلَىٰ سُرُرٍ مَصْفُوفَةٍ ۖ وَزَوَّجْنَاهُمْ بِحُورٍ عِينٍ
لفظ کا ترجمہ
- مُتَّكِـِٔينَ
- تکیہ لگائے ہوئے ہوں گے
- عَلَىٰ
- اوپر
- سُرُرٍ
- تختوں کے
- مَّصْفُوفَةٍ
- صف باندھے ہوئے
- وَزَوَّجْنَٰهُم
- اور بیادہ دیں گے ہم ان کو
- بِحُورٍ
- ساتھ سفید عورتوں کے،
- عِينٍ
- بڑی آنکھوں والی
برابر بچھے ہوئے شاندار تختے پر تکیے لگائے ہوئے ۔ اور ہم نے ان کے نکاح بڑی بڑی آنکھوں والی (حوروں) سے کر دیئے ہیں.
52:20
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی