سورۃ 52 الطور ((پہاڑ) طور), آیت 11
-
فَوَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِلْمُكَذِّبِينَ
لفظ کا ترجمہ
- فَوَيْلٌ
- پس ہلاکت ہے
- يَوْمَئِذٍ
- اس دن
- لِّلْمُكَذِّبِينَ
- جھٹلانے والوں کے لیے
اس دن جھٹلانے والوں کو (پوری) خرابی ہے.
52:11
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
فَوَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِلْمُكَذِّبِينَ
اس دن جھٹلانے والوں کو (پوری) خرابی ہے.
52:11ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی