سورۃ 51 الذاريات (تیز ہوا), آیت 50
-
فَفِرُّوا إِلَى اللَّهِ ۖ إِنِّي لَكُمْ مِنْهُ نَذِيرٌ مُبِينٌ
لفظ کا ترجمہ
- فَفِرُّوٓا۟
- پس دوڑو
- إِلَى
- طرف
- ٱللَّهِ
- اللہ کی
- إِنِّى
- بیشک میں
- لَكُم
- تمہارے لیے
- مِّنْهُ
- اس کی طرف سے
- نَذِيرٌ
- ڈرانے والا ہوں
- مُّبِينٌ
- کھلم کھلا
پس تم اللہ کی طرف دوڑ بھاگ (یعنی رجوع) کرو ، یقیناً میں تمہیں اس کی طرف سے صاف صاف تنبیہ کرنے واﻻ ہوں.
51:50
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی