سورۃ 51 الذاريات (تیز ہوا), آیت 5 – 6

  1. إِنَّمَا تُوعَدُونَ لَصَادِقٌ

    یقین مانو کہ تم سے جو وعدے کیے جاتے ہیں (سب) سچے ہیں.

    51:5
  2. وَإِنَّ الدِّينَ لَوَاقِعٌ

    اور بیشک انصاف ہونے واﻻ ہے.

    51:6

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی