سورۃ 51 الذاريات (تیز ہوا), آیت 5
-
إِنَّمَا تُوعَدُونَ لَصَادِقٌ
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّمَا
- بیشک جو
- تُوعَدُونَ
- تم وعدہ کیے جاتے ہو
- لَصَادِقٌ
- البتہ سچا ہے
یقین مانو کہ تم سے جو وعدے کیے جاتے ہیں (سب) سچے ہیں.
51:5
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
إِنَّمَا تُوعَدُونَ لَصَادِقٌ
یقین مانو کہ تم سے جو وعدے کیے جاتے ہیں (سب) سچے ہیں.
51:5ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی