سورۃ 51 الذاريات (تیز ہوا), آیت 41
-
وَفِي عَادٍ إِذْ أَرْسَلْنَا عَلَيْهِمُ الرِّيحَ الْعَقِيمَ
لفظ کا ترجمہ
- وَفِى
- اور میں
- عَادٍ
- عاد
- إِذْ
- جب
- أَرْسَلْنَا
- بھیجا ہم نے
- عَلَيْهِمُ
- ان پر
- ٱلرِّيحَ
- ہوا کو
- ٱلْعَقِيمَ
- بےنفع -بانجھ
اسی طرح عادیوں میں بھی (ہماری طرف سے تنبیہ ہے) جب کہ ہم نے ان پر خیر وبرکت سے خالی آندھی بھیجی.
51:41
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی