سورۃ 51 الذاريات (تیز ہوا), آیت 13 – 14

  1. يَوْمَ هُمْ عَلَى النَّارِ يُفْتَنُونَ

    ہاں یہ وه دن ہے کہ یہ آگ پر تپائے جائیں گے.

    51:13
  2. ذُوقُوا فِتْنَتَكُمْ هَٰذَا الَّذِي كُنْتُمْ بِهِ تَسْتَعْجِلُونَ

    اپنی فتنہ پردازی کا مزه چکھو ، یہی ہے جس کی تم جلدی مچا رہے تھے.

    51:14

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی