سورۃ 51 الذاريات (تیز ہوا), آیت 1
-
وَالذَّارِيَاتِ ذَرْوًا
لفظ کا ترجمہ
- وَٱلذَّٰرِيَٰتِ
- قسم ہے ان ہواؤں کی جو گرد اڑانے والی ہیں
- ذَرْوًا
- گرد اڑانا
قسم ہے بکھیرنے والیوں کی اڑا کر.
51:1
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
وَالذَّارِيَاتِ ذَرْوًا
قسم ہے بکھیرنے والیوں کی اڑا کر.
51:1ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی