سورۃ 50 حرف ق, آیت 44
-
يَوْمَ تَشَقَّقُ الْأَرْضُ عَنْهُمْ سِرَاعًا ۚ ذَٰلِكَ حَشْرٌ عَلَيْنَا يَسِيرٌ
لفظ کا ترجمہ
- يَوْمَ
- جس دن
- تَشَقَّقُ
- پھٹ جائے گا۔ شق ہوجائے گا
- ٱلْأَرْضُ
- زمین
- عَنْهُمْ
- ان سے
- سِرَاعًا
- جلدی کرتے ہوئے۔ تیزی سے
- ذَٰلِكَ
- یہ ہے
- حَشْرٌ
- حشر۔ اکٹھا کرنا
- عَلَيْنَا
- ہم پر
- يَسِيرٌ
- بہت آسان
جس دن زمین پھٹ جائے گی اور یہ دوڑتے ہوئے (نکل پڑیں گے) یہ جمع کر لینا ہم پر بہت ہی آسان ہے.
50:44
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی