سورۃ 50 حرف ق, آیت 4
-
قَدْ عَلِمْنَا مَا تَنْقُصُ الْأَرْضُ مِنْهُمْ ۖ وَعِنْدَنَا كِتَابٌ حَفِيظٌ
لفظ کا ترجمہ
- قَدْ
- تحقیق
- عَلِمْنَا
- ہم نے جان لیا
- مَا
- اس کا بھی جو
- تَنقُصُ
- کمی کرتی ہے
- ٱلْأَرْضُ
- زمین
- مِنْهُمْ
- ان میں سے
- وَعِندَنَا
- اور ہمارے پاس
- كِتَٰبٌ
- ایک کتاب ہے
- حَفِيظٌۢ
- محفوظ۔ حفاظت کرنے والی
زمین جو کچھ ان سے گھٹاتی ہے وه ہمیں معلوم ہے اور ہمارے پاس سب یاد رکھنے والی کتاب ہے.
50:4
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی