سورۃ 50 حرف ق, آیت 35
-
لَهُمْ مَا يَشَاءُونَ فِيهَا وَلَدَيْنَا مَزِيدٌ
لفظ کا ترجمہ
- لَهُم
- ان کے لیے ہوگا
- مَّا
- جو
- يَشَآءُونَ
- وہ چاہیں گے
- فِيهَا
- اس میں
- وَلَدَيْنَا
- اور ہمارے پاس
- مَزِيدٌ
- مزید بھی ہے۔ زیادہ بھی ہے
یہ وہاں جو چاہیں انھیں ملے گا (بلکہ) ہمارے پاس اور بھی زیاده ہے.
50:35
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی