سورۃ 50 حرف ق, آیت 33
-
مَنْ خَشِيَ الرَّحْمَٰنَ بِالْغَيْبِ وَجَاءَ بِقَلْبٍ مُنِيبٍ
لفظ کا ترجمہ
- مَّنْ
- جو
- خَشِىَ
- ڈرا
- ٱلرَّحْمَٰنَ
- رحمن سے
- بِٱلْغَيْبِ
- غائبانہ طور پر
- وَجَآءَ
- اور لایا
- بِقَلْبٍ
- دل
- مُّنِيبٍ
- رجوع کرنے والا
جو رحمٰن کا غائبانہ خوف رکھتا ہو اور توجہ واﻻ دل ﻻیا ہو.
50:33
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی