سورۃ 50 حرف ق, آیت 25
-
مَنَّاعٍ لِلْخَيْرِ مُعْتَدٍ مُرِيبٍ
لفظ کا ترجمہ
- مَّنَّاعٍ
- بہت روکنے والے کو
- لِّلْخَيْرِ
- خیر سے
- مُعْتَدٍ
- حد سے نکلنے والے کو
- مُّرِيبٍ
- شک میں پڑے ہوئے کو
جو نیک کام سے روکنے واﻻ حد سے گزر جانے واﻻ اور شک کرنے واﻻ تھا.
50:25
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی