سورۃ 50 حرف ق, آیت 22
-
لَقَدْ كُنْتَ فِي غَفْلَةٍ مِنْ هَٰذَا فَكَشَفْنَا عَنْكَ غِطَاءَكَ فَبَصَرُكَ الْيَوْمَ حَدِيدٌ
لفظ کا ترجمہ
- لَّقَدْ
- البتہ تحقیق
- كُنتَ
- تھا تو
- فِى
- میں
- غَفْلَةٍ
- غفلت (میں)
- مِّنْ
- سے
- هَٰذَا
- اس (سے)
- فَكَشَفْنَا
- تو کھول دیا ہم نے
- عَنكَ
- تجھ سے
- غِطَآءَكَ
- پردہ تیرا
- فَبَصَرُكَ
- تو نگاہ تیری
- ٱلْيَوْمَ
- آج
- حَدِيدٌ
- بہت تیز ہے
یقیناً تو اس سے غفلت میں تھا لیکن ہم نے تیرے سامنے سے پرده ہٹا دیا پس آج تیری نگاه بہت تیز ہے.
50:22
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی