سورۃ 50 حرف ق, آیت 15
-
أَفَعَيِينَا بِالْخَلْقِ الْأَوَّلِ ۚ بَلْ هُمْ فِي لَبْسٍ مِنْ خَلْقٍ جَدِيدٍ
لفظ کا ترجمہ
- أَفَعَيِينَا
- کیا بھلا ہم تھک گئے تھے
- بِٱلْخَلْقِ
- تخلیق سے
- ٱلْأَوَّلِ
- پہلی
- بَلْ
- بلکہ
- هُمْ
- وہ
- فِى
- میں
- لَبْسٍ
- شک میں ہیں
- مِّنْ
- سے
- خَلْقٍ
- تخلیق کی طرف
- جَدِيدٍ
- نئی
کیا ہم پہلی بار کے پیدا کرنے سے تھک گئے ؟ بلکہ یہ لوگ نئی پیدائش کی طرف سے شک میں ہیں.
50:15
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی